امر بالمعروف

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - (لفظاً) نیکی کی ہدایت، (دنیات) واجبات سے آگاہ کرنا، فرائض شرعی بجا لانے کا حکم دینا (عموماً، نہی عن المنکر، کے ساتھ مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - (لفظاً) نیکی کی ہدایت، (دنیات) واجبات سے آگاہ کرنا، فرائض شرعی بجا لانے کا حکم دینا (عموماً، نہی عن المنکر، کے ساتھ مستعمل)۔